تازہ ترین

بھارت میں ’کاکروچ‘ کے بعد ’مکھی جنتا پارٹی‘ بھی سامنے آگئی، دلچسپ وجہ کیا بنی؟
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طنزیہ ریمارکس کے بعد نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم قائم، ایک ہی دن میں ایک لاکھ سے زائد فالوورز حاصل کرنے کی اطلاعات۔**

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں اور 2 خواتین اساتذہ سمیت 30 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
دیر کالونی میں الخیر اسکول سسٹم کی چھت منہدم ہونے سے 2 خواتین اساتذہ بھی جاں بحق، اسکول مالک گرفتار، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

تیزی سے بڑھتی آبادی، نئے صوبوں کی ضرورت اور پاکستان کا مستقبل

کیا پھل اور سبزیاں پہلے جیسی غذائیت کھو رہی ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
1960 کی دہائی کے مقابلے میں گندم، سیب، گاجر اور دیگر غذاؤں میں بعض ضروری معدنیات کی مقدار 20 سے 50 فیصد تک کم ہونے کی نشاندہی، ماہرین نے مٹی کے گرتے معیار پر تشویش ظاہر کردی

صدر اور وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق بڑا فیصلہ زیر غور
ایوان صدر میں سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر مشاورت، گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متوقع۔

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک
کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

صبح خالی پیٹ انجیر کھانے سے جسم پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ اہم فوائد سامنے آگئے
غذائی فائبر، معدنیات اور قدرتی مٹھاس سے بھرپور انجیر ہاضمے اور بھوک پر قابو پانے میں مدد دے سکتی ہے، تاہم وزن کم کرنے کے لیے صرف نہار منہ انجیر کھانا کافی نہیں

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 24 رنز سے شکست دے دی، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر
شے ہوپ کی ناقابل شکست سنچری اور کیمو پال کی 5 وکٹوں نے ویسٹ انڈیز کو فتح دلادی، پانچ میچوں کی سیریز کا فیصلہ 17 اکتوبر کو ہوگا

کیا 13 نومبر 2026 کو دنیا ختم ہوجائے گی؟ 66 سال پرانی سائنسی تحقیق دوبارہ زیرِ بحث
1960 میں شائع ہونے والے سائنسی مقالے میں آبادی کے بے تحاشا اضافے سے متعلق غیر معمولی پیش گوئی کی گئی تھی، تاہم ماہرین اسے دنیا کے خاتمے کی مصدقہ تاریخ قرار نہیں دیتے

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، خانہ کعبہ کے طواف کے روح پرور مناظر سامنے آگئے
مسجد الحرام میں بارش کے باوجود عمرہ زائرین عبادت میں مصروف رہے، مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر بھی دیکھے گئے

32 سال تک لاٹری میں ایک ہی نمبر آزماتا رہا، آخرکار 37 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا
برطانیہ میں فٹبال کلب کے صدر بل ڈیوس کی منتخب کردہ چھ نمبروں کی لاٹری نکل آئی، حیران کن طور پر پوری رقم کلب کی ترقی پر خرچ ہوگی

امریکا کے ساتھ جنگ کب ختم ہوگی؟ ایران نے اپنے مطالبات واضح کردیے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ تہران نہ طویل جنگ چاہتا ہے اور نہ غیر ضروری مذاکرات، مطالبات تسلیم ہونے تک مزاحمت جاری رہے گی

96 سالہ خاتون نے 18 سالہ نوجوان سے شادی کرلی، عمر کے فرق نے سب کو حیران کردیا
میکسیکو میں 78 سال کے فرق سے ہونے والی شادی کی تفصیلات سرکاری اعدادوشمار میں سامنے آگئیں، ایک ہی سال میں عمر کے بڑے فرق والی مزید دو شادیاں بھی ریکارڈ

پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کی خبریں، شیکھر دھون نے وضاحت جاری کردی
سابق بھارتی کرکٹر کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹی نینٹ کپ میں شرکت سے انکار، اجازت کے بغیر نام استعمال کرنے پر قانونی کارروائی کا عندیہ

ون ڈے ٹرائی سیریز کی تیاریاں تیز، سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ فریقی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی، شاہین آفریدی اور بابر اعظم سمیت قومی کھلاڑی آج اسکواڈ میں شامل ہوں گے