نئی دہلی میں انتخابی احتجاج کے دوران سخت پابندیاں

انتخابی حکام کے خلاف احتجاج روکنے کے لیے پولیس نے مرکزی علاقے بند کیے، ہزاروں افراد کو حراست میں لینے کی اطلاعات۔

نئی دہلی میں انتخابی احتجاج کے دوران سخت پابندیاں

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت میں انتخابی عہدیدار کے خلاف احتجاج کے دوسرے روز سیکیورٹی سخت کردی گئی۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے شہر کے مرکزی حصے میں رکاوٹیں کھڑی کیں اور دو ہزار سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا۔ مظاہرین انتخابی نظام سے متعلق اپنے تحفظات سامنے لا رہے ہیں، جبکہ حکام امن و امان برقرار رکھنے کا مؤقف رکھتے ہیں۔

خبر شیئر کریں: