نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے سیلاب، آبادی کو انخلا کی ہدایت

سیلابی ریلے میں گھروں، معلق پلوں اور پن بجلی منصوبے کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات۔

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے سیلاب، آبادی کو انخلا کی ہدایت

کھٹمنڈو: نیپال میں پہاڑی تودہ گرنے سے پیدا ہونے والے سیلاب کے بعد مقامی حکام نے خطرے سے دوچار آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی گھر اور دو معلق پل بہہ گئے، جبکہ ایک پن بجلی منصوبہ بھی متاثر ہوا ہے۔ نقصانات کا مکمل تخمینہ ابھی سامنے نہیں آیا۔

خبر شیئر کریں: